Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: دھند کے با عث مو ٹر وے پر ٹر یفک حا دثہ میں زخمی ہو نے وا لا نو جوان جان کی با زی ہا ر گیا


 خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) دھند کے با عث مو ٹر وے پر ٹر یفک حا دثہ میں زخمی ہو نے وا لا بیس سا لہ نو جوان پی او ایف وا ہ کینٹ ہسپتال میں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جان کی با زی ہا ر گیا تفصیلات کے مطا بق عا طف ولد ما سٹر سا جد محمود سکنہ کھو ئی میرا جو کہ ٹرک ڈرا ئیور تھا چند روز قبل مو ٹر وے پر دھند کے با عث ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں بیس سا لہ ڈرا ئیور عا طف محمود شد ید زخمی ہو گیا جس کو طبعی امد اد کے لیے قر یبی ہسپتال لا یا گیا بعد ازا مذید اعلاج کے لیے پی او ایف وا ہ کینٹ ہسپتال میں داخل کر ا دیا گیا جو شد ید زخمی ہو نے کے با عث گز شتہ روز انتقال کر گیا سو گوار میں بیوہ اور ایک بچہ چھوڑ گیا نو جوان ڈرائیور کی اچا نک مو ت کی خبر سن کر گھر میں کیرام مچ گیا نو جوان کی نماز جنازہ گز شتہ روز دن2بجے ادا کر نے کے بعد سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سا منے آبا ئی گا ئوں کے قبر ستان کھو ئی میرا میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
خا نپور: دھند کے با عث مو ٹر وے پر ٹر یفک حا دثہ میں زخمی ہو نے وا لا نو جوان جان کی با زی ہا ر گیا Reviewed by Voice of Taxila News on 18:25:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.