Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا :طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری ،یو نیو ر سٹی آف ا نجینئرنگ ا ینڈ ٹیکنا لو جی ٹیکسلا کا پا کستا ن میں پہلی مر تبہ بی ایس سی با ئیو ٹیکنا لو جی کے آغاز کا اعلان کردیا ،


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/لیڈی رپورٹر رمشاء سے)طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری ،یو نیو ر سٹی آف ا نجینئرنگ ا ینڈ ٹیکنا لو جی ٹیکسلا کا پا کستا ن میں پہلی مر تبہ بی ایس سی با ئیو ٹیکنا لو جی کے آغاز کا اعلان کردیا ،۔یہ پروگرام اگلے سال یونیورسٹی میں شروع کیا جائے گا، وائس چانسلر(یو ای ٹی ) پروفیسرنیازاحمد نے کہاہےکہ صنعتی اداروں کی ضروریات کو مد نظر رکھ کراگلے تعلیمی سا ل سےبی ایس سی با ئیو ٹیکنا لو جی  کا آغاز کیا جا ر ہا ہے۔انہوں نے کہا چکوال کمپس میں4سالہ بی ایس سی پٹرو لیم ا نجینئرنگ کے شعبے کے سا تھ سا تھ 200 طا لب علموں کے لئے ہو سٹل کا قیا م بھی عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہاا نڈسٹریل ا نجینئر نگ ،انوایئرمینٹل ا نجینئرنگ ،اور ا لیکٹرونکس ا نجینئر نگ کے شعبہ جا ت فروری تک مکمل ہو جا ئیں گے۔ انہوں نے کہا ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی طلبہ کی معا شی ضروریا ت کو مد نظر رکھتے ہوئےبا لتر تیب 30 ہزار اور 60 ہزار ما ہا نہ و ظیفہ بھی دیا جا ئے گاتاکہ ان کی معا شی ضروریات کی و جہ سے ان کی پڑ ھا ئی متاۓثر نہ ہو۔انہوں نے کہا یو نیورسٹی انتظامیہ فلا ح و بہودکے شعبہ میں کئی اقدا ما ت کر رہی ہےجس کی تحت خوا تین تدریسی عملے کی سہو لت کے لئے یو نیو ر سٹی جد ید ڈے کیئر سنیٹر کا قیا م بھی عمل لا یا گیا۔

ٹیکسلا :طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری ،یو نیو ر سٹی آف ا نجینئرنگ ا ینڈ ٹیکنا لو جی ٹیکسلا کا پا کستا ن میں پہلی مر تبہ بی ایس سی با ئیو ٹیکنا لو جی کے آغاز کا اعلان کردیا ، Reviewed by Voice of Taxila News on 17:45:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.