ٹیکسلا: تھانہ صدر واہ کی حدود میں خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر ، تشدد کا نشانہ بنا کر لوٹنے والے تین ملزمان کو پولیس نے دھر لیا
ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا / ڈاکٹر صابر علی)تھانہ صدر واہ کی حدود میں خواجہ سراؤں کو
گھر میں گھس کر زود کوب ، تشدد کا نشانہ بنا کر لوٹنے والے تین ملزمان کو
پولیس نے دھر لیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ452/440/382 کے تحت
مقدمہ درج کر لیا،ملزمان کامقامی عدالت سے ملزمان کاجسمانی ریمانڈ حاصل کر
لیا گیا،تفصیلات کے مطابق دربار کریمی کے قریب رہائش پذیر خواجہ سرا عزیز
عی عرف راگنی نے تھانہ صدر واہ میں درخواست دی کہ محمد شبیر، چن زیب،زیشان،
محسن،اور تیمور نامی افراد نے ہمار گھر زبردستی گھس مجھ پر اور میرے
ساتھیوں پر تشدد کیا، جبکہ گھر میں موجود پچاس ہزار روپے رقم بھی لوٹ لیاور
ہمارے موبائل فونز چھین لئے ایس آئی زراعت نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر
کے انھیں گرفتار کر لیا،دو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے
ٹیکسلا: تھانہ صدر واہ کی حدود میں خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر ، تشدد کا نشانہ بنا کر لوٹنے والے تین ملزمان کو پولیس نے دھر لیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:16:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:16:00
Rating:


No comments: