Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار


لاہور(وائس آف ٹیکسلا/مانیٹرنگ ڈیسک) میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے دفاعی  پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اگر جنگ چھڑی تو بھارت کو تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہوتا ہے، نئے آرمی چیف پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث لائن آف کنٹرول کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار Reviewed by Voice of Taxila News on 14:27:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.