Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

بھلڑ توپ :صفائی کے لئے ویسٹ منیجمنٹ کی ٹیم کو بھیجنے پر سید عمران نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سماجی شخصیت طارق محمود اعوان

 بھلڑ توپ (وائس آف ٹیکسلا/سیدقمر عباس )  صفائی کے لئے ویسٹ منیجمنٹ کی ٹیم کو بھیجنے پر سید عمران نقوی رہنما مسلم لیگ ن  اور اے سی ٹیکسلا کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سماجی شخصیت طارق محمود اعوان  ، ان کا کہنا تھا کہ گاؤں میں صفائی کی ابتر حالت تھی اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تھے، متعدد بار انتظامیہ کی توجہ دلائی گئی لیکن کوئی ایکشن لیا گیا ، شہزادہ عمران حید ر نقوی نوجوان رہنما مسلم لیگ ن سے رابطہ کر کہ جب ان کی توجہ اس طرف دلائی گئی تو انہوں نے فوری طور پر ویسٹ منیجمنٹ کی ٹیم کو صفائی کے لئے بھلڑ توپ بھیج دیا ،جس پر پورے علاقے کی طرف سے سید عمران حیدر نقوی اور اسسٹنٹ کمیشنر ٹیکسلا کا شکریہ ادا کرتےہیں

   ,
بھلڑ توپ :صفائی کے لئے ویسٹ منیجمنٹ کی ٹیم کو بھیجنے پر سید عمران نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سماجی شخصیت طارق محمود اعوان Reviewed by SKY IRAQ on 14:13:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.