Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن


اسٹیٹ بینک آف پاکسان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے کرنسی
 نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے جس کے بعد 10، 50، 100 اور 1000 کےکرنسی نوٹ کسی کام کے نہیں رہیں گے، پرانے ڈیزائن کےکرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت تو اس سال کے آخری دن ختم ہوگی لیکن کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں سے ان نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے۔ویسے تو یہ نوٹ مارکیٹ میں مشکل سے ہی نظر آتے ہیں مگر جنہوں نے اپنے سرمائے کو پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی صورت میں محفوظ کررکھا ہے ان کے پاس آج آخری موقع ہے کیونکہ پرانے نوٹوں کی لین آج کے بعد نہیں ہوسکے گی تاہم ایس بی پی بی ای سی کے فیلڈ دفاتر سے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ 31 دسمبر 2021 تک بھی تبدیل کرائے جاسکیں گے۔


پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن Reviewed by Voice of Taxila News on 12:33:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.