ٹیکسلا: جی ٹی روڈپر ٹر یفک کا المناک حادثہ ایک شخص جاںبحق ایک زخمی
ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ ڈاکٹرسیدصا بر علی)ٹیکسلا جی ٹی روڈ پرٹر یفک کا ا لمناک حادثہ ایک شخض جاں بحق ایک زخمی،پو سٹمار ٹم کےبعد لاش ورثاء کے حوالہ کر دگئ۔لاش گھر پہنچنےپر کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطا بق ٹیکسلا کینٹ کے علا قہ بھیٹر درگئ کار ہا ئشی غا زی خا ن ولد نو ا ب خان جو کہ ما ر گلہ کی کر ش مشینو ں میں محنت مزدوری کر تا تھاگزشتہ روزمز دوری کر کےجی ٹی روڈ پرا پنےموٹر سا ئیکل(آر آئی ایم )7126پر گھر آرہا تھا کہ پیچھےسے آنے والی تیز ر فتا رکار نے (وی ایچ)049نے ٹکر مار دی جس کے نتیجےمیں غا ز ی خان ولد نواب خان سکنہ بھیڑدرگئ مو قع پر جا بحق ہوگیااور کار ڈرا ئیور بھی ز خمی ہو گیاجسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ٹیکسلا: جی ٹی روڈپر ٹر یفک کا المناک حادثہ ایک شخص جاںبحق ایک زخمی
Reviewed by Voice of Taxila News
on
16:21:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
16:21:00
Rating:


No comments: