لوئر دیر : چالان کرنے پر اے این پی کے رہنما نے ٹریفک اہلکار پر پستول تان لیا
وائس آف ٹیکسلا/مانیٹرنگ ڈیسک ) اے این پے کے مقامی رہنما محمد گل نے
چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار پر پستول تان لیا ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق
تیمر گرو میں اے این پے کامقامی رہنما محمد گل گاڑی کا چالان ہونے پر آگ
بگولا ہوگیا اور ٹریفک اہلکار پر پستول تان لیا ، گریبان پکڑا اور ہاتھا
پائی بھی کی وادی نیلم میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک اور شہری
ہسپتال میں دم توڑ گیاذرائع کا کہناہے کہ اے این پی کا سابق سیکرٹری جنرل
محمد گل اسلام آبادسے اپنے گاﺅں آرہا تھا کہ ٹریفک سگنل توڑنے پر اسے روکا
گیا توملزم نے گاڑی سے نکل پر ٹریفک پولیس اہلکار پر پستول تان لیا اور
دھمکیاں بھی دیں جس کے بعد اس نے فرار ہونے کی کوشش کی مگردھر لیا گیا ۔,
اہلکاروں نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا جہاں تلاشی کے دوران اس سے پستو
برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور آج
جوڈیشنل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا راولپنڈی ایئر پورٹ سے
مسقط جانیوالے مسافر کے سامان سے ایسی خطرناک چیز برآمد کی فوری گرفتار
کر لیا گیا; ٹریفک اہلکار کا کہنا ہے کہ اس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
پر گاڑی کو روکا اور قانون کے مطابق چالان کر دیا مگر اس پر محمد گل نے
پستول نکال کر تان لیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی
لوئر دیر : چالان کرنے پر اے این پی کے رہنما نے ٹریفک اہلکار پر پستول تان لیا
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:53:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
13:53:00
Rating:


No comments: