Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: ظلم کی انتہا ، سفاک قاتل نے رکشہ ڈرائیور کو چھریوں کے پے درپے وار کر کہ قتل کردیا،


ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس )ظلم کی انتہا ، سفاک قاتل نے رکشہ ڈرائیور کو چھریوں کے پے درپے وار کر کہ قتل کردیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رات کو نا معلوم افراد نے ٹیکسلا سے حسن ابدال کے لئے رکشہ بک کروایا،اور برہان کے مقام پر رکشہ رکوا کر رکشہ ڈرائیورمحمدشفیق ولد مسکین ، جو کہ محلہ ملک آباد واہ کینٹ کا رہائشی تھا، اس پر بے پناہ تشدد کیا، اور چاکو کے پے در پے وار سے مقتول کی گردن اور ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے، اور لاش کو جلا دیا،ڈرائیور کو سفاک قاتلوں نے بری طرح قتل کر کےبرہان پل کے پاس پھینک دیا،پولیس تھانہ صدر حسن ابدال نےمقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، رکشہ ڈرائیور کو منگل کے روز ملک آباد میں سپرد خاک کردیا گیا
ٹیکسلا: ظلم کی انتہا ، سفاک قاتل نے رکشہ ڈرائیور کو چھریوں کے پے درپے وار کر کہ قتل کردیا، Reviewed by SKY IRAQ on 03:22:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.