خانپور : اپر خانپور سفیر عباسی کی رہا ئش گاہ پر صحافیوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
خا نپور(وائس آف ٹیکسلا/ راجہ محمد طاہر سے) خا نپور اور اپر خا نپور کے سینکڑوں دیہات میں بجلی کی وولٹیج انتہا ئی کم گھر یلو استعمال کی بجلی سے چلنے وا لی اشیاء بے کار ہو کر رہ گئی شہر ی مشکلات سے مبتلا کو ئی پر سا ن حال نہیں ایم این اے با بر نوا زخان سے نو ٹس لینے کا مطالبہ ان خیا لات کا اظہا ر در کو ٹ اپر خا نپور کے سما جی و سیا سی شخصیت سفیر عبا سی نے گز شتہ روز خا نپور سے نکلنے وا لے لو کل ہفت روز ہ اخبار کی انتظا میہ نما ئند گان اور خا نپور یونین آف جر نلسٹ کے عہد ید اران اور ممبران کے اعزاز میں عید ملن پا رٹی کے مو قع پر بطور میز بان خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ الیکشن مہم کے دوران با بر نواز خان نے اپنے جلسوں میں خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وہ علا قہ خا نپورمیں بجلی کی وولٹیج کی کمی کو دور کر نے کے لیے گرڈاسٹیشن کی منظوری وفاقی حکو مت سے حا صل کریں گے لیکن الیکشن ہو ئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے گرڈاسٹیشن تو دور کی بات بجلی کی وولٹیج کی کمی دیگر معا ملات پہلے سے زیا دہ خراب ہو گئے ہیں نا م کی تو بجلی ہے لیکن اس سے بجلی کی کو ئی چیز نہیں چلتی خصو صاََاپر خا نپور میں بجلی سے چلنے وا لی اشیاء بے کار ہو کر رہ گئی سفیر عبا سی نے ایم این اے بابر نواز خان سے مطا لبہ کیا کہ وہ علاقہ خا نپور کے لیے ایک نئے گرڈاسٹیشن کی منظو ری حا صل کر کے اس پر کام شروع کر وا کر بجلی کے حوا لے سے شہر یوں کی مشکلات کو کم کریں اس موقع پر ہفت روزہ اخبار کے چیف ایڈیٹر جہا نگیر پا شا ترک خا نپور یونین آف جر نلسٹ کے صدر را جہ محمد طاہر جنرل سیکرٹری سردار محمد نصیر صا حب اور دیگر عہد یداران نے خطاب کر تے ہو ئے عید ملن پا رٹی کے میزبان سفیر عبا سی کا شکر یہ ادا کیا انہوں نے یقین دلایا کہ انکی اخبار ات علا قا ئی مسا ئل کو اپنی اپنی اخبارات میں اجا گر کر کے حکو متی ایوانوں اور اپنے منتخب نما ئندوں تک پہنچا نے کا فرض ادا کرینگی۔
خانپور : اپر خانپور سفیر عباسی کی رہا ئش گاہ پر صحافیوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:57:00
Rating:
No comments: