خانپور : چار سالہ معصوم بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہرسے) خا نپور کے رہا شی حضرت علی دکاندار کا چار سا لہ بیٹا شیان علی قوم گجر محلہ قر یشی آباد بجلی کا کر نٹ لگنے سے جان بحق معصوم بچہ گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچا نک گھر میں رکھی ہو ئی فر یج کی سا کٹ شارٹ سر کٹ ہو نے کے با عث بچے کو شد ید قسم کا کر نٹ لگا جو کہ مو قع پر ہی جان بحق ہو گیا شیان علی کا نماز جنازہ ادا کر نے کے بعد اسے خا نپور کے آبا ئی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
خانپور : چار سالہ معصوم بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق
Reviewed by SKY IRAQ
on
12:25:00
Rating:
No comments: