Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: جی ٹی روڈ ٹیکسلا پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، تیز رفتار ڈیمپر نے موٹر سائیکل سوارنوجوان کو بری طرح روند ڈالا



ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس) جی ٹی روڈ ٹیکسلا پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، تیز رفتار ڈیمپر نے موٹر سائیکل سوارنوجوان کو بری طرح روند ڈالا ، تیز رفتار ڈیمپرکافی فاصلےتک نوجوان کو گھسیٹتا چلا گیا،تفصیلات کے مطابق تیس سالہ نوجوان غلام جیلانی موٹر سائیکل نمبرآر آئی ایل-7578 جو کہ نواب آباد کے قریب روڈ کراس کر رہا تھا تیز رفتار ڈیمپر ٹرک نمبری (ٹی کے واے-102 ) کی ذد میں آگیااور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا۔ڈیمپر کا ڈرائیور موقع سے فرارہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کے لاش  ورثا کے حوالے کردی

ٹیکسلا: جی ٹی روڈ ٹیکسلا پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، تیز رفتار ڈیمپر نے موٹر سائیکل سوارنوجوان کو بری طرح روند ڈالا Reviewed by SKY IRAQ on 01:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.