Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا ن پور : تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال میں ادویات ختم غر یب مر یض رل گئے


خا ن پور (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ محمد طاہر) خا ن پور تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال میں ادویات ختم غر یب مر یض رل گئے ایک تو ڈا کٹر نصیب وا لے مریض کو ملتے ہیں اوپر سے ستم یہ ہے کہ کسی حا دثہ میں زخمی ہو نے وا لے شخص کو ٹا نکے لگا نے وا لی سو ئی بھی میسر نہیں اہلیان علاقہ نے کہا ہے کہ اس سے بہتر تو یہ ہے کہ اس ہسپتال کو بند کر دیا جا ئے تا کہ مفت کی تنخواہ لینے وا لے ڈا کٹر وں سے ہی جان چھوٹ جا ئے نام کی تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال میں ایک بھی سپیشل لسٹ ڈاکٹر نہیں اور جو ہیں وہ بھی نہ ہو نے کے برابر ہیں زیا دہ تر اپنے اپنے گھروں میں ہی رہتے ہیں عید کے دنوں میں بھی تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال کلاس فور ملاز مین کے رحم و کرم پر تھی (ای ڈی او)ڈاکٹر مشتاق بھی ہسپتال میں بہتری نہ لا سکے بڑے بڑے دعو ے کیے گئے تھے ان کی طرف سے مگر وہ بھی ہسپتال کے عملہ کو وقت کی پا بندی اور ڈیو ٹی پر حا ضر رہنے کا درس نہ دے سکے اہلیان خا ن پور نے سیکرٹری ہیلتھ پشا ور سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ خود خا ن پور کا وزٹ کر یں اور اس ہسپتال کی بگڑی ہو ئی صورت حا ل کا نو ٹس لیں تا کہ یہاں کے بھی غریب مر یضوں کو صحت کی سہو لت مل سکے۔

خا ن پور : تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال میں ادویات ختم غر یب مر یض رل گئے Reviewed by SKY IRAQ on 01:22:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.