Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: ٹیکسلا چوک رات گئے پاک آرمی کا روڈ کو بلاک کر کے سرچ آپریشن ، لوگوں میں ہلچل مچ گئی


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) ٹیکسلا چوک رات گئے پاک آرمی کا روڈ کو بلاک کر کے سرچ آپریشن ، لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز سموار رات تقریبا 9 بجے کے قریب پاک آرمی نے ٹیکسلا چوک اور جی ٹی روڈ کو بلاک کر کے سرچ آپریشن کیا اور نا معلوم وجوہات کی بنیاد پر گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی، سرچ آپریشن تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہا، اور ایک گاڑی کے فرار ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں جسکو آرمی نے پکڑ لیا، یا د رہے کہ ٹیکسلا واہ کے ارد گرد افغانیوں کی بھر مار ہے جو کہ ایک سیکورٹی رسک ہے، ایسے میں پاک فوج ملک کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لئے ہمہ تن گوش ہے،

ٹیکسلا: ٹیکسلا چوک رات گئے پاک آرمی کا روڈ کو بلاک کر کے سرچ آپریشن ، لوگوں میں ہلچل مچ گئی Reviewed by SKY IRAQ on 23:30:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.