خا نپور: یو نین کو نسل بر یلہ کے گا ؤں کھو ئی نا ڑہ کے محلہ پنڈ سیڑاں انتظامیہ کی عدم توجہ ، غریب عوام پا نی کی بوند بوند کو ترس گئے
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ محمد طاہر) خا نپور کی نوا حی یو نین کو نسل بر یلہ کے گا ؤں کھو ئی نا ڑہ کے محلہ پنڈ سیڑاں کے شہر یوں کے لیے پندرہ سال قبل اس وقت کے ایم پی اے اختر نواز خان مرحوم نے ایک ٹیوب ویل سکیم منظور کر کے کا شروع کر وا دیا تھا جو کہ ان کے دور میں ہی مکمل ہو گیا تھا محکمہ پبلک ہلیتھ کی نا اہلی غفلت اور مو جو دہ ایم پی اے گو ہر نواز خان کی عدم دل چسپی کے با عث عوام اب تک پا نی کی بو ند بو ند کو ترس رہے ہیں گز شتہ روز کھو ئی نا ڑہ کے عوامی سما جی و مذ ہبی حلقوں اور محلہ پنڈ سیڑاں کے شہر یوں نے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ شہید اختر نواز خان کی ٹیوب ویل سکیم پندرہ سا ل سے مکمل ہے لیکن ہم اب تک پینے کے پا نی سے محروم ہیں مو جو دہ ایم پی اے گو ہر نواز خان ہر الیکشن میں عوام سے اپنے شہید بھا ئی اختر نواز خان کے نام پر ووٹ تو حا صل کر لیتے ہیں لیکن ان کی دی ہو ئی وا ٹرسپلا ئی سکیم سے شہر یوں کو پا نی نہیں فر اہم کر سکے کھو ئی نا ڑہ کے عوامی سما جی اور مذہبی حلقوں نے اختر نواز خان شہید کے بیٹے اور مو جودہ ایم پی اے بابر نواز خان سے مطا لبہ کیا ہے کہ آپ بیٹے ہو نے کے نا طے اپنے وا لد مرحوم کی دی ہو ئی وا ٹر سپلا ئی سکیم کو مکمل کر وا کر شہر یوں کو پا نی کی فراہمی بحال کر وائیں۔
خا نپور: یو نین کو نسل بر یلہ کے گا ؤں کھو ئی نا ڑہ کے محلہ پنڈ سیڑاں انتظامیہ کی عدم توجہ ، غریب عوام پا نی کی بوند بوند کو ترس گئے
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:30:00
Rating:
No comments: