Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

لاہور: پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے


لاہور (وائس آف ٹیکسلا /مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور عیدالفطر 6 جولائی بروز بدھ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں 29 رمضان المبارک کے بعد عیدالفطر منانے کے اعلان کیا گیا ہے جبکہ سعودی عرب میں 30 رمضان المبارک کے بعد 6 جولائی کو عید الفطر منائی جا رہی ہے اور اس طرح طویل عرصے بعد عرب ممالک سمیت تقریباً دنیا بھر میں ایک ہی دن عیدالفطر منائی جائے گی۔چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جبکہ لاہور، کوئٹہ سمیت دیگر بڑے شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو شوال کا چاند دیکھنے کی لاہور سے 2 جبکہ لوئر دیر سے 8 شہادتیں موصول ہوئیں۔

لاہور: پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے Reviewed by SKY IRAQ on 22:05:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.