خا نپور : چھو ئی گا ؤں کا ٹیوب ویل ایک ماہ سے خراب پبلک ہیلتھ وا لے لمبی تان کر سو گئے
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ طاہر سے) چھو ئی گا ؤں کا ٹیوب ویل ایک ماہ سے خراب پبلک ہیلتھ وا لے لمبی تان کر سو گئے تفصیل کے مطا بق گا ؤں چھو ئی کے ٹیوب ویل کی مو ٹر ایک ماہ سے خراب پبلک ہیلتھ کا نا اہل عملہ ٹھیک نہ کروا سکا لو گ پا نی کے لیے ما رے ما رے پھر رہے ہیں چھو ٹے چھوٹے بچے اور بوڑھی خوا تین میلوں دور سے پانی سروں پر لا نے پر مجبور کو ئی بھی پر سان حال نہیں اہلیان علاقہ چھو ئی نے ڈی سی ہری پور سے مطا لبہ کیا ہے کہ پبلک ہیلتھ کے کام چور عملہ کے خلاف از خود نو ٹس لے کر ان کے خلاف قا نونی کا روائی کی جا ئے اگر نا اہل عملہ نے 48گھنٹے میں ٹیو ب ویل کو ٹھیک کر کے پا نی کو بحا ل نہ کیا تو ہم احتجاج کر نے پر مجبور ہو جا ئیں گے جس کی تمام تر زمہ داری محکمہ پبلک ہیلتھ کے نا اہل عملہ پر عا ئد ہو گی۔
خا نپور : چھو ئی گا ؤں کا ٹیوب ویل ایک ماہ سے خراب پبلک ہیلتھ وا لے لمبی تان کر سو گئے
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:57:00
Rating:
No comments: