Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: گاؤں پنڈ منیم میں زمین کے تنازعے پرایک نوجوان قتل ، ایک شدید زخمی


خانپور (وائس آف ٹیکسلا/رپور ٹ راجہ طاہر)خانپور کے نواحی گاؤں پنڈ منیم میں زمین کے تنازعے پرایک نوجوان قتل ، ایک شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق خانپور کے نواحی گاؤں پنڈ منیم میں زمین کے تنازعے پرملزم شوکت محمود نے 12 بور بندوق سے فائر کر کےرضوان ولد اکثر کو قتل کردیا، جبکہ اس کے دوسرے بھا ئی رفاقت کو شدید زخمی کردیا، بتایا جاتا ہے کہ ملزم اور مقتول کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا تھا ،  ملزم قتل کر کہ موقع واردات سے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے

خانپور: گاؤں پنڈ منیم میں زمین کے تنازعے پرایک نوجوان قتل ، ایک شدید زخمی Reviewed by SKY IRAQ on 23:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.