Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال کے انچارج ڈاکٹرکا نا م تو ڈاکٹر چراغ ہے مگر ہسپتال میںہر وقت اند ھیرا رہتا ہے،سٹاف غیر حاضررہتاہے اور مریض بے بس


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ محمد طاہر)تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال کے انچارج ڈاکٹرکا نا م تو ڈاکٹر چراغ ہے مگر ہسپتال میں ہر وقت اند ھیرا رہتا ہے ڈاکٹر کی کمزور گر فت کی وجہ سے اکثر سٹاف غیر حا ضر رہتا ہے عید کے تین دنوں میں روڈ حا دثات کے 40اور میڈیکل چیک آپ کے 45کیس ہسپتال میں آئے مگر ہسپتال میں ڈا کٹر سمیت عملہ غیر حا ضر رہا میڈ یکل ٹیکنشن تک مو جود نہ تھے ہسپتال کلاس فور ملاز مین چلا رہے تھے روڈ حادثات میں 8موٹر سا ئیکل سواروں کی ٹا نگیں بھی ٹوٹ گئی تھی ان کو بھی کلاس فور ملاز مین نے ہی دوسری ہسپتالوں میں ریفر کیا مقا می پو لیس کو بھی پر یشا نی کا سا منہ رہا زخمیوں کے نقشہ ضررور بھی انچارج کے دستخطوں کے لیے کلاس فور ملازم کے پاس امانت کے طور پر رکھنا پڑا جو بھی زخمی ہسپتال لا یا گیا اس کو مذید علاج کے لیے کلاس فور دوسری ہسپتالوں میں ریفر کر تے رہے جس پر وہاں موجود اہلیان علاقہ نے فون کر کے تمام صورت حال منتخب بلد یا تی نما ئندوں کو بتا ئی جس پر فوری ایکشن لیتے ہو ئے تمام بلد یا تی نما ئندے اور سینکڑوں افراد ممبر ضلع کو نسل کی سر براہی میں تحصیل ہیڈ کو ا ٹر پہنچ آئے اور اس تمام صورت حال سے(ڈی ایچ او)مشتاق تنو لی ہر ی پور کو اس سا ری حقیقت سے آگاہ کر نے کی کو شش کی جس پر مو صوف نے یہ کہا کہ آپ فون بند کر یں میں انچارج ڈا کٹر سے پو چھ کر بتا تا ہوں جس کے بعد مو صو ف نے اپنا نمبر بھی بند کر دیا جس کی بنا پر وہاں پر مو جود لوگوں نے ہسپتال انتظا میہ کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی شروع کر دی ممبر ضلع کو نسل ملک غلام مصطفی نے پر امن رہنے کی ہدا یت دیں اور محکمہ صھت کے صو بائی اعلی افسران سے مطا لبہ کیا ہے کہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے عملہ کا قبلہ درست کیا جا ئے اور نا اہل ڈی ایچ او مشتاق تنو لی کو فوری تبد یل کیا جائے تا کہ ہسپتال کے انتظا مات میں بھی کچھ بہتر ی آسکے۔

خانپور: تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال کے انچارج ڈاکٹرکا نا م تو ڈاکٹر چراغ ہے مگر ہسپتال میںہر وقت اند ھیرا رہتا ہے،سٹاف غیر حاضررہتاہے اور مریض بے بس Reviewed by SKY IRAQ on 22:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.