Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

واہ کینٹ: بابائے نعت خوبصورت اور انوکھےانداز کے عظیم نعت خوان سید منظور الکونین شاہ صاحب آج خالق حقیقی سے جاملے


واہ کینٹ (وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) بابائے نعت خوبصورت اور انوکھےانداز کے عظیم نعت خوان سید منظور الکونین شاہ صاحب آج خالق حقیقی سے جاملے۔تفصیلات کے مطابق ریڈیو ، ٹی وی کے مشہور نعت خواں اور ٹیکسلا ،واہ کینٹ کی پہچان جناب صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں،ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 20جولائی بعداز نماز ظہر ، مرکزی جامع مسجد مین گیٹ واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی،مرحوم نعت خواں نعت کی دنیا کے استاد اور چمکتا ستارہ تھے ، ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا، انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے اپنے آخری انٹر ویو میں کہا تھا کہ میں نے نعت خوانی پیسے اور شہرت کی خاطر نہیں بلکہ اللہ کی رضا کی خاطر شروع کی تھی ۔
واہ کینٹ: بابائے نعت خوبصورت اور انوکھےانداز کے عظیم نعت خوان سید منظور الکونین شاہ صاحب آج خالق حقیقی سے جاملے Reviewed by SKY IRAQ on 00:16:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.