Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : فرنٹ ڈسک کے قیام سے پولیس کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی آئی ہے،


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا /رپورٹرتیمور ملک سے)پولیس کی کارکردگی بڑھانے اور عوام کی خدمت کیلئے پنجاب کے تمام اضلاع اورتحصیلوں میں تھانہ کلچر کے خاتمے کے لئے فرنٹ ڈیسک کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے،اور فرنٹ ڈسک کے قیام سے پولیس کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، ٹیکسلا میں بھی فرنٹ ڈیسک کاآغاز کے بعد اب سا ئلین کواپنے مسائل کے لئے کسی بھی سفارش کی ضرور ت نہیں ہے۔ عوامی شکایات کے ازالے کے لئے فرنٹ ڈیسک کے نمائندے ، سینئراسٹیشن اسسٹنٹ اورپولیس اسٹیشن اسسٹنٹ بھرپور تعاون کے لئے موجود ہوتے ہیں حکومت پنجاب کی جانب سے تھانہ کی سطح پر مثبت تبدیلی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے اس پروگرام کااغاز کیا گیا ہے، ٹیکسلا کی عوام کا کہنا ہے کہ ہم وزیر اعلی شہباز شریف کے اس احسن اقدام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس اقدام کو تھانوں سے نچلی سطح خاص کر پولیس چوکیوں میں بھی شروع کیاجائے۔ تاکہ پولیس اور عوام کے درمیان خلاء کو دورکیاجاسکے۔
ٹیکسلا : فرنٹ ڈسک کے قیام سے پولیس کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، Reviewed by SKY IRAQ on 00:55:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.