Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: لین دین کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا کو گولیوں سے چھلنی کردیا،


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) لین دین کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا کو گولیوں سے چھلنی کردیا، چچا کو مارنے کے بعد ملزم موقع سے فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق وحدت کالونی ٹیکسلامیں زاہد نامی شخص نے غصے میں آکر اپنے ہی چچا کو گولیوں سے بھون ڈالا، زرائع کے مطابق زاہد اور اسکے چچا عزیراللہ کے درمیان کچھ دن سے لین دین کاتنازعہ چل رہا تھا کہ اس دوران بھتیجے نے غصے میں آکر چچا کو گولیاں مار کر موت کے گھا ٹ اتار دیا ،چچا زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا، اور ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کردی ہے

ٹیکسلا: لین دین کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا کو گولیوں سے چھلنی کردیا، Reviewed by SKY IRAQ on 00:46:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.