Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

کراچی: معروف سماجی رہنما اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں


کراچی(وائس آف ٹیکسلا/مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سماجی رہنما اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر پورا ملک غم میں ڈوب گیا۔ ان کی وفات کا اعلان ان کے بیٹے فیصل ایدھی نے کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایدھی صاحب کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان کو گزشتہ روز ہسپتال داخل کرایا گیا تھا ۔ان کو ڈاکٹروں نے چھ گھنٹے تک ونٹی لیٹر پر رکھا ۔ اس دوران ان کو مصنوعی طریقے سے سانس دیا جا تا رہا۔ چھ گھنٹوں بعد ان سے وینٹی لیٹر ہتا لیا گیا جس کے بعد ان کی وفات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہرمیمن مسجد میں ادا کی جائے گی اور ان کو ایدھی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

کراچی: معروف سماجی رہنما اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں Reviewed by SKY IRAQ on 23:58:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.