Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: تھا نہ خا نپور پو لیس دفعہ302کے نا مزد مفرور ملزم حبیب کو (وی آئی پی )پروٹو کول دینے لگی


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ محمد طاہر) تھا نہ خا نپور پو لیس دفعہ302کے نا مزد مفرور ملزم حبیب کو (وی آئی پی )پروٹو کول دینے لگی تفصیلات کے مطا بق 22مئی 2016کو قتل ہو نے وا لے محبوب اختر کے نامزد مفرور ملزم کو تھا نہ خا نپور پولیس نے گرفتار تو کر لیا ہے مگر اسے تھا نہ میں  (وی آئی پی )پروٹوکول دیا جارہا ہے تفصیلات کے مطا بق مقتول محبوب اختر کے وا لد محمد یعقوب نے اپنی پر یس کا نفرس میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو قتل کر نے وا لا 302کا مفرور ملزم تھا نے میں ایسے رہ رہا ہے جیسے کہ وہ کسی گیسٹ ہا ؤس میں ہو مفرور ملزم 302کا سر غرونہ بھی ہے اور اس کے علا وہ دیگر چار ملزمان میں شامل اویس۔محبوب۔طا رق۔مشکور۔ابھی تک فرار ہیں جو کہ مجھے اور میرے اہل خا نہ کو را ضی نا مے کے لیے دبا ؤ ڈال رہے ہیں اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ان کو بھی پولیس فوری گرفتار کر ے تا کہ ہمیں انصاف اور قا نونی تقا ضے پو رے ہو سکیں محمد یعقوب نے  (ڈی آئی جی )ہزارہ ڈو یژ ن اور (ڈی پی او)ہری پور ملزمان کی گر فتاری کے فوری احکا مات فر ما ئیں اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جا ئے تا کہ قا نون کا بو ل با لا ہو سکے۔
خا نپور: تھا نہ خا نپور پو لیس دفعہ302کے نا مزد مفرور ملزم حبیب کو (وی آئی پی )پروٹو کول دینے لگی Reviewed by SKY IRAQ on 00:24:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.