Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور : سو لہ سا لہ طا لب علم نے نا معلوم و جو ہات کی بنا پر پستول سے فا ئر کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ طاہر) خا نپور سو لہ سا لہ طا لب علم نے نا معلوم و جو ہات کی بنا پر پستول سے فا ئر کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا تفصیل کے مطا بق خا نپور محلہ قا ضیاں کے رہا شی سو لہ سا لہ فیصل ولد ریا ست جو کہ نو یں جما عت کا طلب علم اور تعمیر ملت ماڈل پبلک سکول میں پڑ تا تھا نا معلوم وجو ہات کی بنا پر پستول سے فا ئر کر کے خود کشی کر لی اس سے قبل بھی اس کا ایک بھا ئی فوت ہو چکا ہے گھر کے افراد کا کہنا ہے کہ فیصل اپنے گھر میں اپنے کمرے میں مو جود تھا کہ اچا نک گو لی کی آواز آئی گھر وا لے دوڑ کر کمرے میں داخل ہو ئے تو وہ زمین پر تڑپ رہا تھا جسے فوری طبعی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال خا نپور لا یا گیا جسے وہاں پر مو جود ڈاکٹر نے ابتدائی طبعی امداد دینے کے بعد شدید زخمی فیصل کو (پی او ایف )وا ہ ہسپتال ریفر کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے را ستے میں ہی دم تور گیا بعد ازاں اسے پھر تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال خا نپور لا یا گیا جس کا پو سٹ ما رٹم کر نے کے بعد نعش کو ورثا ء کے حوا لے کر دیا گیا پو لیس نے رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ 

خا نپور : سو لہ سا لہ طا لب علم نے نا معلوم و جو ہات کی بنا پر پستول سے فا ئر کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا Reviewed by SKY IRAQ on 00:52:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.