Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: حساس اداروں کی بھرپورکاروائی افغان انٹیلی جنس افسر گرفتار،


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا /سید قمر عباس ) حساس اداروں کی بھرپورکاروائی افغان انٹیلی جنس افسر گرفتار، تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر ایک افغانستان انٹیلی جنس کے افسر کو گرفتار کرلیا، افغان انٹیلی جنس افسر ٹیکسلا میں مقیم تھا، اوراس کے پاس سے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا، اس نے ایک سبزی فروش کا ، روپ دھارا ہوا تھا ، اور سبزی بیچنےکے نام پر پاکستان کے خلاف جاسوسی میں مصروف تھا، جسے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، یاد رہے کہ ٹیکسلا اڈے اور گردو نواع میں افغانی باشندوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو واہ کینٹ اور اہل ٹیکسلا کے لئے سیکورٹی رسک ہے
ٹیکسلا: حساس اداروں کی بھرپورکاروائی افغان انٹیلی جنس افسر گرفتار، Reviewed by SKY IRAQ on 17:53:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.