واہ کینٹ : ما لا کنڈ سٹاپ ، تیز رفتار ڈیمپر نے نوجوان کو کچل ڈالا
واہ کینٹ : ما لا کنڈ سٹاپ ، تیز رفتار ڈیمپر نے نوجوان کو کچل ڈالا
واہ کینٹ ( وائس آف ٹیکسلا /سید قمر عباس ) ما لا کنڈ سٹاپ ، تیز رفتار ڈیمپر نے نوجوان کو کچل ڈالا، تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ ، مالا کنڈ سٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار ڈیمپر نے سولہ سالا نوجوان نجم ولد اصغر ساکن سادات کالونی جو کہ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کوبری طرح کچل ڈالا، نوجوان مالا کنڈ یو ٹرن کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتارڈیمپرنمبرسی -1763کی ذد میں آ گیا ، حادثہ اتنا شدید تھا کہ نوجوان کے جسم کے ٹکڑے بکھر گئے، اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
واہ کینٹ : ما لا کنڈ سٹاپ ، تیز رفتار ڈیمپر نے نوجوان کو کچل ڈالا
Reviewed by SKY IRAQ
on
22:24:00
Rating:
No comments: