ٹیکسلا: وحدت کالونی، کار لفٹر گھرکےسامنے سے لینڈ کروزر لےاُڑے
ٹیکسلا( وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس) وحدت کالونی، کار لفٹر گھرکےسامنے سے لینڈ کروزر لےاُڑے، پولیس ڈھونڈنے میں ناکام،تفصیلات کےمطابق کار لفٹرہاوس نمبر ڈی 2/72 سٹریٹ ،سید عبداللہ شاہ کے گھرکے باہر کھڑی لینڈ کروزر ، نمبر (ای ٹی، 509) کو لے اڑے، سید عبداللہ شاہ صاحب کا کہنا ہے کہ کار چور میرے گھر کے سامنے سے سلور رنگ کی گاڑی لے اڑے جس کی ایف آر بھی قریبی تھانے میں کٹوا دی گئی ، لیکن پولیس ابھی تک کچھ نہیں کر سکی، اور نہ ہی کار لفٹرز کا کوئی سراغ لگا سکی
ٹیکسلا: وحدت کالونی، کار لفٹر گھرکےسامنے سے لینڈ کروزر لےاُڑے
Reviewed by SKY IRAQ
on
16:37:00
Rating:
No comments: