واہ کینٹ : تھانہ واہ کینٹ کی حدود لالہ رخ میں مکان کی دیوار پر داعش کی وال چاکنگ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا) تھانہ واہ کینٹ کی حدود لالہ رخ میں شہری کے مکان کی دیوار پر داعش کی وال چاکنگ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے، پوچھ کچھ کے بعد وال چاکنگ صاف کرا دی۔۔تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کے لالہ رخ کے رہائشی سرفراز احمد کھوکھر نامی شخص کے مکان(بی201 ) کی بالائی دیوار پر کسی نے روشنائی سے داعش تحریر کیا ہوا ہے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ تحریر صاف کرا دی۔۔
Report Dr.Sabir Ali
واہ کینٹ : تھانہ واہ کینٹ کی حدود لالہ رخ میں مکان کی دیوار پر داعش کی وال چاکنگ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،
Reviewed by SKY IRAQ
on
17:54:00
Rating:
No comments: