Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: اپر خانپور ، گاؤں جب ، گھریلو ناچاکی ،بہو نے اپنے آپ کو آگ لگا لی ،ساس بچاتے بچاتے جل گئی دونوں کی موت


خانپور(وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) اپر خانپور ، گاؤں جب ، گھریلو ناچاکی ،بہو نے اپنے آپ کو آگ لگا لی ،ساس بچاتے بچاتے جل گئی دونوں کی موت ، سسر زخمیتفصیلات کے مطابق اپر خانپور کے نواحی گاؤں جب ، کے رہائشی نسیم اخترکی بیوی نے گھریلو نا چاکی سے تنگ آ کر اپنے اور پیٹرول چھڑک کر اپنے آپ کو آگ لگا لی،ساس زینت جان نے بہو کو بچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن خود بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئی، اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں بہو ، ساس جل کر موقع پر جانبحق ہو گئی ، سسر نےبیوی اور بہو کو بچانے کی کوشش کی لیکن نہ بچا سکا اور آگ سے جلس کے زخمی ہوگیا،
خانپور: اپر خانپور ، گاؤں جب ، گھریلو ناچاکی ،بہو نے اپنے آپ کو آگ لگا لی ،ساس بچاتے بچاتے جل گئی دونوں کی موت Reviewed by SKY IRAQ on 23:08:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.