ٹیکسلا:کاروان مسافرہ شام کی زیارات مکمل ،الغدیر انٹرنیشنل ٹریول نے بہت بہترین سفری سہولیات فراہم کیں، پیر سید فرزند حسین شاہ ،گوہدو
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس )کاروان مسافرہ شام کی زیارات مکمل ،الغدیر انٹرنیشنل ٹریول نے بہت بہترین سفری سہولیات فراہم کیں، پیر سید فرزند حسین شاہ ،گوہدو ، تفصیلات کے مطابق الغدیر ٹریول کے زیر اہتمام ، سعودی عرب ، شام ، ایران ، عراق کی زیارات پر جانے والے کاروان مسافرہ شام کی زیارات مکمل ہو چکی ہیں ، اس وقت ایران میں موجود پیر سید فرزند حسین شاہ صاحب نے وائس آف ٹیکسلا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام سمیت تما م ممالک میں حالات ٹھیک تھے اور پرآمن طریقے سے زیارات کیں، الغدیر ٹریول نے بہت بہترین سفری سہولیات فراہم کی ہیں،جس پر ہم ان کے مشکور ہیں ، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الغدیر انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی جس کو سید زوار حسین شاہ صاحب لیڈ کر رہے ہیں ہر سال بہت سے قافلے عمراہ اور زیارات کے لئے جاتی ہے
ٹیکسلا:کاروان مسافرہ شام کی زیارات مکمل ،الغدیر انٹرنیشنل ٹریول نے بہت بہترین سفری سہولیات فراہم کیں، پیر سید فرزند حسین شاہ ،گوہدو
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:38:00
Rating:
No comments: