ٹیکسلا: ممبر پنجاب اسمبلی جناب صدیق خان اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا /سید قمر عباس ) ممبر پنجاب اسمبلی جناب صدیق خان اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سرور خان کے بھائی ممبر پنجاب اسمبلی جناب صدیق خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےاللہ کوپیارے ہوگے، نماز جنازہ (5:30) ساڑھے پانچ بجے گاؤں پنڈ نوشہری خان میں ادا کی جائے گی
جناب صدیق خان یاروں کے یار اور لجپال شخصیت کے مالک تھے ،۔ وہ اپنے سے چھوٹے یا بڑے ہر ایک کو بھائی جان کہہ کر پکارتے ، جس سے ایک بار تعلق بن جاتا کبھی نہ چھوڑتے ،ان کی سیاست میں منافقت ،ریاکاری نہیں تھی ، اپنے پرائے ان سے خائف رہتے کیوں کہ وہ حق کہنے سے گبھراتے نہیں تھے ،ایسے دوست ،بھائی ،مہربان کا یوں چلا جانا کسی صدمے سے کم نہیں ،اللہ پاک صدیق خان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ،آمین
جناب صدیق خان یاروں کے یار اور لجپال شخصیت کے مالک تھے ،۔ وہ اپنے سے چھوٹے یا بڑے ہر ایک کو بھائی جان کہہ کر پکارتے ، جس سے ایک بار تعلق بن جاتا کبھی نہ چھوڑتے ،ان کی سیاست میں منافقت ،ریاکاری نہیں تھی ، اپنے پرائے ان سے خائف رہتے کیوں کہ وہ حق کہنے سے گبھراتے نہیں تھے ،ایسے دوست ،بھائی ،مہربان کا یوں چلا جانا کسی صدمے سے کم نہیں ،اللہ پاک صدیق خان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ،آمین
ٹیکسلا: ممبر پنجاب اسمبلی جناب صدیق خان اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں
Reviewed by SKY IRAQ
on
10:28:00
Rating:
No comments: