Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : محمد صدیق خان کی وفات سے ٹیکسلا کی سیاست کا سنہری باب بند ہوگیا، جنرل سیکرٹری عوامی تحریک راولپنڈی سیف الرحمان


ٹیکسلا : (وائس آف ٹیکسلا / سید قمر عباس ) محمد صدیق خان کی وفات سے ٹیکسلا کی سیاست کا سنہری باب بند ہوگیا
 پسمند گان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جنرل سیکرٹری عوامی تحریک سیف الرحمان، تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری عوامی تحریک راولپنڈی سیف الرحمان خان نے کہا کہ محمد صدیق خان کی وفات سے ٹیکسلا کی سیاست کا سنہری باب بند ہوگیا، جناب صدیق خان یاروں کے یار اورنفیس شخصیت کے مالک تھے ۔ وہ اپنے سے چھوٹے یا بڑے ہر ایک کو بھائی جان کہہ کر پکارتے ، جس سے ایک بار تعلق بن جاتا کبھی نہ چھوڑتے ،ان کی سیاست میں منافقت ،ریاکاری نہیں تھی ،ایسے دوست ،بھائی ،مہربان کا یوں چلا جانا کسی صدمے سے کم نہیں ،اللہ پاک صدیق خان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
ٹیکسلا : محمد صدیق خان کی وفات سے ٹیکسلا کی سیاست کا سنہری باب بند ہوگیا، جنرل سیکرٹری عوامی تحریک راولپنڈی سیف الرحمان Reviewed by SKY IRAQ on 22:26:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.