Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: پولیس نے مارگلہ ہلز سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد پکڑ لیاملزمان فرارہو گئے


ٹیکسلا :پولیس نے مارگلہ ہلز سےبھاری بارودی مواد پکڑ لیاملزمان فرار ہو گئے
ٹیکسلا( وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) پولیس نے مارگلہ ہلز سےبھاری بارودی مواد پکڑ لیاملزمان فرار ، تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز مشین نمبر 4 پر خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں بارودی مواد پکڑ لیا ، جس میں 7کلو 500 گرام بارودی مواد، 800 میٹر تار، 40 ڈیٹونیٹر شامل ہیں، پولیس کے مطابق خفیہ اطاعات ملیں کے مشین کا مالک پیر جمشید ولد نادر سکنہ راولپنڈی ،بھاری بارودی مواد کے ساتھ کرش مشین پر موجود ہے،اور جب نے چھاپہ مارا تو پولیس کو آتا دیکھ کر پیر جمشید و ساتھی موقع سے فرار کر قریبی پہاڑوں میں روپوش ہوگئے،اور پولیس نے کمرے کی تلاشی لے کر بھاری برودی مواد برآمد کرکہ مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
                                                                   FIR BY POLICE 

ٹیکسلا: پولیس نے مارگلہ ہلز سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد پکڑ لیاملزمان فرارہو گئے Reviewed by SKY IRAQ on 22:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.