Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: رمضان آتے ہی منافع خور سرگرم مہنگائی کے ساتھ ساتھ اب نکلی پیپسی بھی مارکیٹ میں اتار دی گئی


ٹیکسلارمضان آتے ہی منافع خور سرگرم مہنگائی کے ساتھ ساتھ اب نکلی پیپسی بھی مارکیٹ میں اتار دی گئی
ٹیکسلا( وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) ٹیکسلا عوام خبردار ہو جائے رمضان آتے ہی منافع خور سرگرم مہنگائی کے ساتھ ساتھ اب نکلی پیپسی بھی مارکیٹ میں اتار دی گئی ، تفصیلات کے مطابق رمضان آتے ہی زیادہ منافع خوری کے چکر میں نکلی پیپسی مارکیٹ میں اتار دی گئی، جو کہ غیر معیاری ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے،دکاندار حضرات بھی زیادہ منافع کے چکر میں نکلی پیپسی بیچی جا رہے ہیں ، نکلی پیپسی کی بوتل تو اصلی پیپسی جیسی ہے لیکن اس کا زائقہ اصلی پیپسی سے مختلف ہے، اور نقلی پیپسی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ اس پر اصلی پیپسی کی طرح کہیں بھی بار کوڈ یا رجسٹر نمبر نہیں ہے ، عوام ہوشیار رہے اور ایسے جعلسازوں کے چکر میں نہ آئے،
ٹیکسلا: رمضان آتے ہی منافع خور سرگرم مہنگائی کے ساتھ ساتھ اب نکلی پیپسی بھی مارکیٹ میں اتار دی گئی Reviewed by SKY IRAQ on 21:05:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.