Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد صدیق خان کی نماز جنازہ میں عمران خان اور جانگیر ترین کی شرکت


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد صدیق خان کی نماز جنازہ میں عمران خان اور جانگیر ترین کی شرکت، صدیق خان پی ٹی آئی کا اثاثہ تھے ،عمران خان تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے غلام سرور خان کے بھائی رکن اسمبلی محمد صدیق خان کی نماز جنازہ میں عمران خان ، جانگیر ترین و دیگر شحصیات بھی شامل ہوئیں اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ صدیق خان پی ٹی آئی کا اثاثہ تھے، وہ نہایت شفیق اور صاف گوانسان تھے، ان کی وفات پہ گہرا دکھ ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب عمران خان جنازے کے لئے تشریف لائے تو ان کی گاڑی رش میں پھنس گئی لیکن انہوں نے ہار نہ مانی اور پیدل جنازہ گاہ کی طرف چل نکلے،تقریباََ 3 کلو میٹر کا سفر طے کر کے جنازہ گاہ پہنچ گئے، اہل علاقہ عمران خان کو اپنے درمیان پا کر کافی خوش تھےکہ اس غم کے موقع پر ان کا لیڈر ان کے ساتھ ہے

ٹیکسلا: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد صدیق خان کی نماز جنازہ میں عمران خان اور جانگیر ترین کی شرکت Reviewed by SKY IRAQ on 00:54:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.