Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : ریلوےسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل ریل گاڑی کی ذد میں آگئی،

ٹیکسلا ( وائس آف ٹیکسلا / سید قمر عباس ) ٹیکسلاسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل ریل گاڑی کی ذد میں آگئی، تفصیلات کے مطابق دن تقریباََ 1 بجے ٹیکسلا سٹیشن کے قریب ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ریلوے لائن کراس کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین آ گئی ، مو ٹر سائیکل سوار نے لائن کراس کرنے کی ناکام کوشش کی اور پھر موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ گیا ، ٹرین اور موٹر سائیکل کا تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل مکمل طور پہ تباہ ہو گئی ، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا، حادثہ ہونے پر ٹرین روک گئی اور ٹریک صاف کر کے اپنی منزل پر روانہ ہو گئی،
ٹیکسلا : ریلوےسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل ریل گاڑی کی ذد میں آگئی، Reviewed by SKY IRAQ on 16:07:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.