Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: طلحہ فا ونڈیشن کے ذر یعے رمضان پیکیج، عوام کی دہلیز پر فراہم کر نافاونڈیشن کااولین فر ض ہے، سینٹر طلحہ محمود


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / رپورٹ راجہ محمد طاہر )قا ئمہ کمیٹی برا ئے دا خلہ امور کے چیر مین سینٹر طلحہ محمود نے کہا کہ اللہ کی غریب عوام کی خد مت کر نا میرا منشور ہے طلحہ فاونڈیشن  کے ذر یعے رمضان پیکج عوام کی دہلیز پر فراہم کر نا  فاونڈیشن  کا اولین فر ض ہے انشا ء اللہ بہت جلد رمضان پیکج خا نپور کے دیگر دیہات اور یو نین کو نسلوں کی سطح کے فراہم ہو گا بھلا ئی کے کام میں ر ضا کار میرے سا تھی ہیں میں ان کو سا تھ لے کر چلا ئو گا ان خیالات کااظہار انہوں خا نپور میں را جہ گل زیب کی رہا ئش گاہ پر طلحہ فاونڈیشن  کے زر یعے ہزاروں غر یب مسا کین بیوائوں میں رمضان پیکج کے تحت راشن کی تقسیم کے مو قع پر شہر یوں اور صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیااس مو قع پر جے یو آئی کے رہنما سید قوی اللہ شاہ ۔سید نزاکت شاہ ۔را جہ مد ثر عز یز ۔سید مظہر عزیز شاہ ۔سا جد خان جدون ۔را جہ بابر محمود ۔را جہ محمد اشفاق ۔شبیر عبا سی ناظم ویلج کو نسل ممر ہال بھی مو جود تھے را شن کی تقسیم کا آغاز صبح سات بجے سید قوی اللہ شاہ کی دعا کے بعدشروع ہوا جو کہ لگا تار کئی گھنٹے جا ری رہا سینٹر طلحہ محمود نے بھی اپنے ہا تھوں سے غر یب شہر یوں میں راشن تقسیم کیا جبکہ ان کے بیٹے بھی اس نیک کام میں انکے ہم قدم تھے ہزاروں شہری راشن وصول کر نے کے بعد ان کے لیے دعا ئیں کر تے ہو ئے رخصت ہو ئے ۔
خانپور: طلحہ فا ونڈیشن کے ذر یعے رمضان پیکیج، عوام کی دہلیز پر فراہم کر نافاونڈیشن کااولین فر ض ہے، سینٹر طلحہ محمود Reviewed by SKY IRAQ on 15:29:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.