Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : محلہ موہڑہ شاہ ولی شاہ گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ علاقہ مکین شدید پریشان


 ٹیکسلا.(وائس آف ٹیکسلا /سیدقمر عباس )گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ٹیکسلا کے محلہ موہڑہ شاہ ولی شاہ مکین شدید پریشان ،تفصیلات کے مطابق  شام کے تین بجے کے بعد گیس کی بد ترین لوڈشیڈ نگ سےعوام پریشان، اہل علاقہ کو افطاری کے ٹائم شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے واضع رہے بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے ساتھ گیس کی بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے اس وارڈ سے پی ٹی آئی کا کونسلر منتخب ہونے کی وجہ سے اس وارڈ پر کسی کی کوئی توجہ نہیں اہل محلہ کئی بار سوئی نادرن گیس کے آفس میں جا کر شکایات کر چکے مگر ان کی کوئی سنوائی نہیں کی گئی اہل محلہ کا کہنا ہے ہم ن لیگ کے منتخب کونسلروں کے پاس بھی شکایات لے کر گے کسی بات پر عمل نہ کیا گیا ہم لوگ کہاں جائیں جہاں پر ہماری اس مشکلات کا حل ہو سکے
ٹیکسلا : محلہ موہڑہ شاہ ولی شاہ گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ علاقہ مکین شدید پریشان Reviewed by SKY IRAQ on 23:43:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.