Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کےایچ ایم سی ٹیکسلا کے تمام ملازمین کو گزشتہ تمام تنخواہیں ادا کر دی گئی


ٹیکسلا کفر ٹوٹا خدا خدا کر کےایچ ایم سی ٹیکسلا کے تمام ملازمین کو گزشتہ تمام تنخواہیں ادا کر دی گئی
 ٹیکسلا ( وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) ایچ ایم سی ٹیکسلا کے تمام ملازمین کو گزشتہ تمام تنخواہیں ادا کر دی گئیں، تفصیلات کے مطابق ایچ ایم سی کے ملازمین جو کہ 6 ماہ سے تنخواہ سے محروم اور فاقہ کشی کا شکار تھے، میڈیا کی فل کوریج کی بدولت بات حکام بالا تک پہنچی اور وفاقی وزیر داخلہ جناب چوہدری نثار علی خان نے اس معاملےکانوٹس لیتے ہوئے ایچ ایم سی کے ملازمین کو جلد تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروائی ،اور گزشتہ روز ایچ ایم سی کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کر دی گئیں، جس سے بدحالی کے شکار ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،
ٹیکسلا: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کےایچ ایم سی ٹیکسلا کے تمام ملازمین کو گزشتہ تمام تنخواہیں ادا کر دی گئی Reviewed by SKY IRAQ on 19:00:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.