Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: بجلی بندش پر ، روڈ بلاک کرنے پولیس اور واپڈا کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر مسلم لیگ ن کونسلر شیخ ساجد سمیت 40 نامزد اور 70 نامعلوم افراد کے،خلاف مقدمہ درج


ٹیکسلا ( وائس آف ٹیکسلا /سید قمر عباس ) ٹیکسلابجلی بندش پر ، روڈ بلاک کرنے پولیس اور واپڈا کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر مسلم لیگ ن کونسلر شیخ ساجد سمیت
 چالیس نامزد اور 70 نامعلوم افراد کے،خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے لوگوں نے گزشتہ رات چوک سرائے کالا روڈ کو بند کر مسلم لیگ ن کے کونسلر شیح ساجد کی قیادت میں احتجاج کیا ، اور واپڈا کے خلاف نعرہ بازی کی ، پولیس کی مداخلت پر مشتعل مظاہرین نے انتظامیہ اور پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی اور گندے انڈے برسا ئے ، جس پر شیح ساجد سمیت 40 نامزد اور 70 نا معلوم افراد کے خلاف زیر دفعات
 353, 186, 506/2, 341, 147, 149, 152
. ایف آئی آر درج کردی گئی
زرائع کے مطابق ایف آئی آر کروانے میں مسلم لیگ ن کا ایک دھڑا بھی شامل ہے، اس موقع عوام کا کہنا تھا کہ گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے بےحال کر رکھا ہے اور واپڈا انتظامیہ ہماری ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے،ہم نے مجبور ہو کر احتجاج کیا اور اگر ہمارا مسئلہ نہ حل کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیں گے
ٹیکسلا: بجلی بندش پر ، روڈ بلاک کرنے پولیس اور واپڈا کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر مسلم لیگ ن کونسلر شیخ ساجد سمیت 40 نامزد اور 70 نامعلوم افراد کے،خلاف مقدمہ درج Reviewed by SKY IRAQ on 13:48:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.