Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: امجد صابری ایک سچے عاشق رسو ل اورمنجھے ہوئے قوال تھے، انکی موت پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے، استاد تسکین علی خان قوال


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس )امجد صابری ایک سچے عاشق رسو ل اورمنجھے ہوئے قوال تھے، انکی موت پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے، استاد تسکین علی خان قوال،تفصیلات کے مطابق آج امجد صابری قوال پروگرام میں شرکت کے لئے ڈرائیور کے ہمراہ جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امجد صابری سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس سےپورے پاکستان کی فضاء سوگوار ہوگئی، اور خصوصا شعبہ قوالی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرف سے سخت رد عمل دیکھنے میں آیا ، ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے معروف قوال تسکین علی خاں قوال ، کا کہنا تھا کہ ، امجد صابری ایک سچے عاشق رسو ل اورمنجھے ہوئے قوال تھے، وہ اپنی قوالیوں کے زریعے امت کو محبت کا پیغام دیتے تھے، اور محمد ٗ و آل محمد کے حقیقی ثناء خواں تھےانکی موت پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے
ٹیکسلا: امجد صابری ایک سچے عاشق رسو ل اورمنجھے ہوئے قوال تھے، انکی موت پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے، استاد تسکین علی خان قوال Reviewed by SKY IRAQ on 19:27:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.