ٹیکسلا : واہ کینٹ جی ٹی روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ پاب بیٹا جاںبحق
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا/سیدقمر عباس) واہ کینٹ جی ٹی روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے میاں بیوی اور بیٹا ڈیمپر کی ذد میں آ کر جاں بحق ، تفصیلات کر مطابق واہ کینٹ جی ٹی روڈ ما ڈل ٹاون یو ٹرن پر ایک تیز رفتار ڈیمپرنمبر (ٹی این ٹی 696) نے میاں بیوی اور کمسن بچے کو بری طرح روند ڈالا، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جا ن بحق ہو گئے، جبکہ والدہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،جاںبحق ہونے والے شخص حافظ ضیاالرحمان کا تعلق واہ کینٹ سے تھا ،اور بیٹے کا نام شاہد ضیاء تھا ، ان کا تعلق واہ کینٹ کے ایک معروف مذہبی گھرانے سے تھا، پولیس نے مقدمہ درج کے ڈرائیور رحمت اللہ کو گرفتار کرلیا،
ٹیکسلا : واہ کینٹ جی ٹی روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ پاب بیٹا جاںبحق
Reviewed by SKY IRAQ
on
03:27:00
Rating:
No comments: