چک سلارگاہ: دوسرا سالانہ شاندار ملک محمد داؤد کرکٹ ٹورنمنٹ،چک سلارگاہ کی ٹیم نے میدان مار لیا
چک سلارگاہ( وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس)دوسرا سالانہ شاندار ملک محمد داؤد کرکٹ ٹورنمنٹ،چک سلارگاہ کی ٹیم نے میدان مار لیا، تفصیلات کے مطابق د وسرا سالانہ شاندار ملک محمد داؤد کرکٹ ٹورنمنٹ جو کہ ملک الیاس ، سعید احمد ،ملک نوازکی زیر نگرانی منقعد کیا گیا تھاچک سلارگاہ کی ٹیم نے فائنل جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی ،فائنل محلہ چک سالارگاہ میں 3 جون بروز جمعہ کو منقعد ہوا ، جس میں جیتنے والی ٹیم کو 5000 روپے اور ٹرافی دی گئی جبکہ فائنل میں ہارنے والی ٹیم جس کا تعلق علاقہ شادی سے تھا ، کیش انعامات اور ٹرافی دی گئی،ٹورنمنٹ کی کمیٹی ممبران ملک فیصل ، محمد منیر عباسی ،ملک راشد محمود ، ملک ابراہیم نے ایونٹ کی منیجمنٹ میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی، اور خوبصورت ٹورنمنٹ ارینج کیا، مہمان خصوصی میں بلال حیدر خان ،سردار یاور زمان،ثاقب شہزاد ، سعید محفؤظ ،ملک یونس ، حاجی ملک محمد مطلوب ، ملک نذیر ، ملک آصف ، ڈاکٹر مطلوب عباسی اورکاشف خان شامل تھے، ٹورمنٹ ملک الیاس ، سعید احمد اور ملک نواز کے زیر نگرانی منقعد کیا گیا جس لوگوں نے بہت پسند کیا ، اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ اس طرح ٹورنمنٹ زیادہ سے منعقد ہونے
چائیں جس سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع ملتا ہے،
چائیں جس سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع ملتا ہے،
چک سلارگاہ: دوسرا سالانہ شاندار ملک محمد داؤد کرکٹ ٹورنمنٹ،چک سلارگاہ کی ٹیم نے میدان مار لیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:24:00
Rating:

No comments: