Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: کاروان مسافرہ شام کے زائرین شام پہنچ گئے سید زاوار حسین شاہ


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس)  کاروان مسافرہ شام کے زائرین شام پہنچ گئے سید زاوار حسین شاہ،تفصیلات کے مطابق کاروان مسافرہ شام کے زائرین سالار قافلہ سید زاوارحسین شاہ کی قیادت میں مکہ ،مدینہ ،ایران ، عراق ،میں مقامات مقدسہ قم، مشہد کربلا، نجف ، سامرہ ، اور کاظمین ، بغداد کی زیارات کے بعدشام کے دارلحکومت دمشق پہنچ گئے، جہاں وہ ملکہ شام حضرت بی بی زینبؑ ، بی بی فضہ اور بی بی سکینہ ؑ و دیگر مقامات مقدسہ کی زیارت کریں گے، کاروان مسافرہ شام کے ترجمان سید ناظم حسین شام نے بتایا کہ شام کے حالات اس وقت پرامن ہیںاور تما م زائرین بخیروعافیت ہیں، یاد رہے کہ سید زاوار حسین شال کے کاروان میں کثیر تعداد ٹیکسلا ، راولپنڈی اور گرد ونواع کے زائرین کی ہے، جو زیارات مقامات مقدسہ کی غرض سے اس وقت شام کے دارلحکومت دمشق میں موجود ہے،
ٹیکسلا: کاروان مسافرہ شام کے زائرین شام پہنچ گئے سید زاوار حسین شاہ Reviewed by SKY IRAQ on 14:27:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.