Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : محلہ توحید آباد ، اللہ کا ڈر نہ رمضان کا احترام ، دن دھاڑے گھرمیں گھس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا،

ٹیکسلا : (وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس) محلہ توحید آباد ، اللہ کا ڈر نہ رمضان کا احترام ، دن دھاڑے گھرمیں گھس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق قاسم ولد مشتاق جو کہ محلہ توحید آباد کے رہنے والا تھا آج دن تقریباََ 12بجے کے قریب گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا، زرائع کے مطابق کچھ نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور قاسم پر فائر کھول دیا ایک فائر مقتول کے سر میں لگا اور ایک بازو میں جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادی, قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی
ٹیکسلا : محلہ توحید آباد ، اللہ کا ڈر نہ رمضان کا احترام ، دن دھاڑے گھرمیں گھس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا، Reviewed by SKY IRAQ on 15:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.