Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: بجلی کی کم وولٹج اور آنکھ مچو لی کی وجہ سے شہری کا لا کھوں رو پے کا الیکٹر نکس سامان جل کر راکھ ہو گیا


خا نپو ر(وائس آف ٹیکسلا/را جہ محمد طاہر )خا نپوربجلی کی کم وولٹج اور آنکھ مچو لی کی وجہ سے شہری کا لا کھوں رو پے کا
 الیکٹر نکس سامان جل کر راکھ ہو گیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز را ت محلہ نہی آباد مو ڑہ غزن خان نزد بو ائے ڈگر ی کا لج خا ن پور کے رہا شی صو فی محمد یعقوب کا 2لاکھ کے قر یب گھر یلو سامان جل گیا صو فی محمد یعقوب نے صحا فیوں کو تفصیل
 بتا تے ہو ئے کہا کہ خا نپور وا پڈا کی طرف سے آئے روز غیر اعلا ینہ لو ڈشیڈنگ کم وولٹج اور بار بار کی ٹر پینگ کی وجہ سے گز شتہ رات میرے گھر میں گھر یلو استعمال کی چیزیں جل کر راکھ ہو گئیں میں بہت غریب شخص ہو ں صو بائی حکو مت میری مالی مدد کرے تاکہ میں جل جا نے والی اشیاء خر ید سکو ں اور خا نپور واپڈا کو ہدا یت جا ری کی جائے کہ وہ غیرا علا ینہ اور بجلی کی بار بار ٹر پینگ کا سلسلہ بند کریں تاکہ غر یب شہریوں کا مالی نقصان ہو نے سے بچ سکے۔
خا نپور: بجلی کی کم وولٹج اور آنکھ مچو لی کی وجہ سے شہری کا لا کھوں رو پے کا الیکٹر نکس سامان جل کر راکھ ہو گیا Reviewed by SKY IRAQ on 12:02:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.