Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: خانپور کے دیگر گا ؤں۔با نڈی بر یلہ۔نجف پور۔جب اور تر مکن میں بھی سر کاری جنگلات کو نا معلوم ملز مان نے آگ لگا دی


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / راجہ محمد طاہر)خانپور کے دیگر گا ؤں۔با نڈی بر یلہ۔نجف پور۔جب اور تر مکن میں بھی سر کاری جنگلات کو نا معلوم ملز مان نے آگ لگا دی جسکی وجہ سے پو رے خا نپور کا حسن تباہ ہو گیا کروڑوں روپوں کی مالیت کے جنگل اور چر ند پر ند آگ کی لپیٹ میں آگئے علاقہ مکینوں نے بتا یا کہ محکمہ جنگلات کے اہلکار آگ پر قا بو پا نے سے یکسر
 ناکا م آگ خا نپور کے پا نچ بڑے جنگلات میں لگی ہو ئی ہے جبکہ محکمہ جنگلات خا نپور کے ملازم صرف 15-16کے قریب ہیں نہ ہی ان کے پاس کو ئی ایسی مشنری ہے کہ وہ اس طو فانی آگ کا مقا بلہ کر سکیں علاقہ کے مکین غیبی مدد کے منتظر اور اللہ تعالی سے دعا ما نگ رہیں ہیں کہ با اللہ رحمت کی بازش بر ساتا کہ جنگلات اور اس میں رہنے ولے چر ند پر ند بچ سکیں۔
خا نپور: خانپور کے دیگر گا ؤں۔با نڈی بر یلہ۔نجف پور۔جب اور تر مکن میں بھی سر کاری جنگلات کو نا معلوم ملز مان نے آگ لگا دی Reviewed by SKY IRAQ on 11:14:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.