Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور:عوام کے حقوق ان کوان کی دہلیز پر ملیں گے علاقے کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے,ایم پی اے راجہ فیصل زمان


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر )عوام کے حقوق ان کوان کی دہلیز پر ملیں گے علاقے کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے کسی سے کوئی نا انصافی نہیں ہو گی ووٹ کی بہت بڑی اہمیت ہو تی ہے اس کو دیں جو آپ کی قدر کرے سبز باغ دیکھا نے والو ں کا ساتھ چھوڑ دیں آپس میں مل بیٹھ کر اپنے مسا ئل حل کر وائیں ان خیالات کا اظہار ایم پی اے راجہ فیصل زمان نے یو سی نجف پور کے گائوں لنڈی چھو ئی میں ملک جا ن داد کی رہا ئش گاہ پر علاقہ کے عمادین سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر انھوں نے لنڈی چھو ئی کے لنک روڈ کیلئے 15لاکھ روپے کا فنڈ دینے کا بھی اعلان کیا اس مو قع پر سیا سی و سما جی شخصیات راجہ آصف ۔حا جی نزیر ۔حاجی رضا ء ۔اور نگ زیب ۔اور دیگر لوگ بھی مو جود تھے اور آخر میں ملک جان داد نے گائوں لنڈی چھو ئی میں تر قیا تی کام کر نے اور روڈ کیلئے مذید 15لاکھ کا فنڈ دینے پر ایم پی اے را جہ فیصل زمان کا تما م گائوں والوں کی طرف سے شکر یہ ادا کیا اور اپنے دھڑے جنبے کی طرف سے ایم پی اے را جہ فیصل زمان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور آخر میں تمام مہمانوں کی چائے اور مٹھائی توازو کی۔
خا نپور:عوام کے حقوق ان کوان کی دہلیز پر ملیں گے علاقے کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے,ایم پی اے راجہ فیصل زمان Reviewed by SKY IRAQ on 12:39:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.