Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور : مر دوں کی شا مت آگئی اس مہینے میں عورتوں کے ہا تھوں مار کھا نے کا تیسرا وا قع سا منے آگیا


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/را جہ محمد طا ہر ) خا نپور میں مر دوں کی شا مت آگئی اس مہینے میں عورتوں کے ہا تھوں مار کھا نے کا تیسرا وا قع سا منے آگیا تفصیلات کے مطا بق خا نپور کے نوا حی گاؤں چھو ئی میں زمین کے تنا زعہ پر مسکین ولد فقیر محمد نے اپنی ماں شا ہین بی بی اور بہن حمیداں بی بی کی مدد سے اپنے مخالف محمد انوار ولد کالا خا ن کا را ستہ روک کر لاتوں مکوں اور ڈنڈوں کا آزاد انہ استعمال کر کے شدید زخمی کر دیا ڈاکٹر ی رپورٹ آنے کے بعد دو خواتین سمت تین ملزمان۔مسکین۔شا ہین بی بی۔اور حمید اں بی بی کے خلاف علت نمبر 352دفعہ337--34 ایف وی آئی ، کے تحت مقد مہ درج کر کے تھا نہ خا نپو ر پو لیس نے گر فتاری کے لیے چھا پے ما ر نے شروع کر دیے۔
خا نپور : مر دوں کی شا مت آگئی اس مہینے میں عورتوں کے ہا تھوں مار کھا نے کا تیسرا وا قع سا منے آگیا Reviewed by SKY IRAQ on 14:57:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.